حیدرآباد میں بجلی نہیں ہے ، ایئرپورٹ أپریشنل نہیں ہے اور ریلوے تباہ ہے ، اس روئے سے یہ حکومت نہیں چلے گی ، سرکاری بینچز سے اپوزیشن بینچز پر جانے میں دیر نہیں لگتی ، ہم اس روئے کے خلاف واک آؤٹ کرتے ہیں ، ہم نے اس حکومت کی حمایت کر کے بڑی سیاسی قیمت ادا کی ہے ، ایم کیو ایم کے صابر قائم خانی اور صلاح الدین کا احتجاج ، ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی میں احتجاج
واک آؤٹ نہ کرنے کی درخواست ، صابر قائم خانی نے غصے میں ایاز صادق کا ہاتھ جھٹک دیا ، وفاقی وزراء نے ایم کیو ایم کو واک آؤٹ کرنے سے روک دیا
حکومتی اتحادی ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی میں احتجاج
Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
0 comments:
Post a Comment